محکمۂ مال

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر، کلکٹر، اسسٹنٹ کلکٹر، عہدہ دران بندوبست اور تحصیل دار ہیں، مال گزاری کا محکمہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - اس سے مراد بورڈ مال اور اس کے تمام حکام اور کمشنر، کلکٹر، اسسٹنٹ کلکٹر، عہدہ دران بندوبست اور تحصیل دار ہیں، مال گزاری کا محکمہ۔